Browsing Tag

Punjab Agriculture Department

Fake pesticides worth Rs three million seized

September 07, 2014- BR Report - Punjab Agriculture Department (PAD) following a raid on a leather factory recovered huge quantity of fake pesticides worth Rs 3 million near Sheikhupura on Friday. According to a spokesman of the department, officials of the department along with the police raided a leather factory near Qila Sattar Shah on a tipoff and recovered 25,000 kilograms of fake pesticides worth Rs 3 million. Two people involved in this heinous business Muhammad Idrees and Irfan…

مکئی کے بیج کی بلیک مارکیٹنگ پر کارروائی کے احکامات

ہفتہ 20 جولائ 2013 صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے پنجاب بھر میں مکئی کے بیج کی بلیک مارکیٹنگ پر صوبے کے تمام ای ڈی اوز کوبلا امتیاز کارروائی کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ لاہور (کامرس رپورٹر) گزشتہ روزاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس ضلع سے بلیک مارکیٹنگ کی شکایات موصول ہوں گی اس ضلع کا ای ڈی او زراعت ذمہ دار ہو گا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے پالیسی سازی پر یقین رکھتی ہے ۔ذرائع,دنیا Published: Zarai Media Team Punjab…

ز ر عی نمو 5فیصد تک بڑ ھا نے کا آغاز

ہفتہ 20 جولائ 2013 حکو مت پنجا ب نے ز ر عی شعبے میں سا لا نہ گر و تھ کو 4سے 5فیصد تک بڑھا نے کیلئے ا قدا ما ت کا آغا ز کر دیا ہے سر گو دھا:: محکمہ ز را عت کے مطا بق ز رعی سیکٹر میں سالانہ گر و تھ کو 2013سے 2015تک بتدریج بڑ ھا یا جا ئے گا جبکہ ا س مقصد کیلئے کا شت کا رو ں ،کسا نو ں، زمینداروں میں نئی و جدید ٹیکنا لو جی متعا ر ف کرا ئی جا ئے گی ۔ذرائع,اے پی پی Published: Zarai Media Team Punjab Agriculture Departmen

محکمہ زراعت گرین ٹریکٹر سکیم کا دوبارہ اجراء کریگا

22 May 2013 کسانوں کو 10 ہزار ٹریکٹر دئیے جائیں گے : ڈپٹی سیکرٹری مارکیٹنگ نعیم خالد محکمہ زراعت گرین ٹریکٹر سکیم کا دوبارہ اجرا کرے گا ۔ آئندہ بجٹ میں پنجاب حکومت گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت دس ہزار کسانوں کو ٹریکٹر دے گی۔۔حکومت پنجاب نے گزشتہ دور حکومت میں بھی دس ہزار کسانوں کو گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ٹریکٹر فراہم کئے تھے ۔ لاہور(نامہ نگار سے ) محکمہ زراعت کے ڈپٹی سیکرٹری مارکیٹنگ نعیم خالد نے روز نامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے بہت مثبت اثرات سامنے آئے ہیں اور…

مونگ کی کاشت کے لئے جون کا پہلا ہفتہ ا نتہائی موزوں

May 8th, 2013 آبپاش علاقوں میں اس کی بوائی 15جون تا7جولائی تک کی جائے :زرعی ماہرین محکمہ زراعت پنجاب کے زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کومشورہ دیا ہے کہ ملک میں دالوں کی کمی پوری کرنے کے لئے مونگ کی کاشت کوفروغ دیںفیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)کیونکہ دالیں غذائی کمی کودورکرنے کے لئے اہم کرداراداکرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مونگ کا شمارخریف کی اہم دالوں میں ہوتا ہے ۔مونگ کی کاشت کے لئے گرم اور مرطوب آب وہواکی ضرورت ہوتی ہے ۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مونگ کی کاشت کے لئے جون کا پہلا ہفتہ ا…

سفید مکھی کے تدارک کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

May 8th, 2013 محکمہ زراعت نے سفید مکھی کے تدارک کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار بہاریہ فصلات پر سفید مکھی کا حملہ روکنے کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف کی مدد سے بر وقت سپرے یقینی بنائیں/http://zaraimedia.com فیصل آباد:  تاکہ فصلات کو پہنچنے والے نقصان سے بچا جا سکے ۔سفید مکھی کپاس کا انتہائی نقصان دہ کیڑا ہے جو سارا سال متحرک رہتا ہے اور اس کی سال میں 10سے 12نسلیں ہوتی ہیں جو کپا س کے علاوہ میزبان پودوں مکئی ، جوار ، تمباکو ، سورج مکھی ، لوسرن ، برسیم…

مارکیٹ کمیٹیوں میں تعینات ایڈمنسٹریٹرز کوفارغ کرتے ہوئے سرکاری افسران کو بطور ایڈمنسٹریٹر مقرر

لاہور 5 اپریل 2013: محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے صوبہ کی تمام مارکیٹ کمیٹیوں میں تعینات ایڈمنسٹریٹرز کوفارغ کرتے ہوئے سرکاری افسران کو بطور ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق نوٹیفکیشن کا اجراء 4اپریل 2013کو کیا گیا ہے جس کے تحت صوبہ پنجاب کی 134مارکیٹ کمیٹیوں کے امور کی انجام دہی کے لئے محکمہ زراعت کے مختلف شعبہ جات کے گریڈ17-سے 19کے افسران کو بطور ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیاہے۔ ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ آپریشنل اخراجات کے…

Farmers rally against low price of their produce

November 07, 2012: About 1000 farmers on Tuesday organised a big rally against the low prices of their produce and the high power tariff for the agricultural sector under the auspices of the Pakistan Farmers Alliance. The rally began from Chungi No.9 to PCGA house where Secretary Textile Shahid Rashid and Cotton Commissioner Dr Khalid Abdullah were addressing the ginners. They burnt their "Phutti" and a farmer received burns when he was trying to set the cotton on fire. The farmer identified…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More