Browsing Tag

Livestock Department

ڈیری فارمنگ ایک منافع بخش کاروبارہے

26 April 2013  ڈاکٹراسرارحسین چوہدری ڈیری فارمنگ ایک منافع بخش کاروبارہے لیکن ا س کے لیے ضروری ہے کہ نیلی راوی نسل کی بھینسیں، ساہیوال، چولستانی اوردوغلی نسل کی اعلیٰ پیداواری اوصاف کی حامل گائیں منتخب کی جائیں ان خیالات کااظہار ڈاکٹراسرارحسین ڈائریکٹرکمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن نے کیا۔ انہوں نے مویشی پال خواتین و حضرات کی رہنمائی کے لیے ڈیری فارمنگ سے متعلق اہم امورکاذکرکرتے ہوئے کہاکہ اس کاروبارکے لیے جانوروں کاچناؤ ظاہری شکل وصورت کے ساتھ ساتھ وراثتی اورپیداواری ریکارڈ…

دوروزہ انٹرنیشنل لائیوسٹاک اینڈ پولٹری کانگریس2013 کا انعقاد

پریس ریلیز(محکمہ لائیوسٹاک) تاریخ: 18اپریل 2013زرعی میڈیا ڈاٹ کام: محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ اورپاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن کے مشترکہ تعاون سے دوروزہ انٹرنیشنل لائیوسٹاک اینڈ پولٹری کانگریس کاانعقاد ایوان اقبال کمپلیکس ایجرٹن روڈ لاہورمیں جاری ہے ۔ جس میں پہلے روزقیصر ذوالفقاروزیرلائیوسٹاک و زراعت پنجاب، محمدعرفان الہٰی سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب، ڈاکٹرمحمدنوازسعیدڈائریکٹرجنرل(توسیع)،ڈاکٹرپروفیسرطلعت نصیر پاشا وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور،حسن خان…

All Australian sheep culled: saga is over…

GHULAM ABBAS October 21, 2012: After remaining a hot topic for local and Australian media, the saga of imported Australian sheep has ended after authorities concerned culled all animals, here on Saturday. Livestock Department of Government of Sindh culled 11,306 infected sheep in two days. The process was initiated Friday morning. Talking to Business Recorder, Kazi Jan Muhammad, Deputy Commissioner District Malir confirmed that all the live, imported animals were culled by 5:30pm on…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More