Browsing Tag

Faisalabad Chamber of Commerce and Industry (FCCI)

صنعتی شعبے کے مسائل کیلئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لانے کا اعادہ: انجینئر سہیل بن رشید

مورخہ 4 نومبر 2013ء فیصل آباد ( زرعی میڈیا ڈاٹ کام) صدر ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد انجینئر سہیل بن رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے دور صدارت میں صنعتی شعبے کے مسائل کیلئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لانے کا اعادہ کیا ہے اور کہا کہ توانائی کے سنگین بحران میں صنعتی شعبے کی گروتھ نا ممکن ہے اس موقع پر سینئر نائب صدر ایوان ریاض الحق اور نائب صدر چوہدری محمد اصغربھی موجود تھے۔ انہوں نے حکومت کے گیس بندش کے مجوزہ 3 ماہ بندش پلان کو مسترد کرتے ہوئے گیس کی دانشمندانہ لوڈ مینجمنٹ کا مطالبہ…

تمام طبقات مل کرملک کو گھمبیر مسائل اور بحرانوں سے نکال سکتے ہیں

26اپریل2013 ء فیصل آ باد( زرعی میڈیا ڈاٹ کام) تمام طبقات مل کرملک کو گھمبیر مسائل اور بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔حکومت کو توانائی بحران کے حل کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کارلانا ہوں گے ۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی کے ڈائریکٹر جنرل توقیر احمد نے زیر تربیت افسران کے ہمراہ ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے دورہ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ معیشت کے تمام سٹیک ہولڈرز باہم مل کر چلیں۔ اس ضمن میں انہوں نے زیر تربیت افسران سے کہا کہ وہ…

یورپی منڈیوں تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلئے حمایت جاری رکھی جائیگی: FCCI

پریس ریلیز مورخہ14 اپریل 2013ء فیصل آباد ( ) باہمی تجارت کے فروغ کیلئے کراچی، لاہور اور فیصل آباد میں اعزازی قونصیلٹ کھولے گئے ہیں۔ یورپی منڈیوں تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلئے حمایت جاری رکھی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار رومانیہ کے سفیر ایمل یون نے ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ رومانیہ یورپی یونین کا ساتواں بڑا ملک ہے جس میں پاکستانی مصنوعات کی برآمد کیلئے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیصل آباد میں بھی کراچی کی طرز پر رومانیہ ۔…

Pakistan to make 31.4 percent gain in textile exports under EU scheme: FCCI

November 17, 2012 Mian Zahid Aslam President Faisalabad Chamber of Commerce and Industry (FCCI) has said that EU has granted 75 items duty-free market access under the Autonomous Trade Concessions (ATCs) till December 31, 2013 of which 26 items originated in Pakistan have been offered under Tariff Regulated Quotas (TRQ) while 49 items have been covered under non-tariff regulated quotas effective from 15th November, 2012 as the package has been notified in the official Journal of…

EU Preference Scheme: Pakistan to make 31.4 percent net gain in textile export

October 18, 2012: Pakistan will make a net gain of 31.4 percent in export of textiles under the EU Autonomous Preference Scheme. Value of exports for 2011 was US $1709 million and under the EU Preference Scheme, the exports are estimated to rise to US $2246 million yielding in net increase of 537 million. This was revealed by Mujeeb Ahmad Khan, Head WTO Cell TDAP, during a talk with members of the FCCI here on Wednesday. He said that under the EU Preference Scheme, 26 items are under…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More