Browsing Tag

Agriculture department

لاب کی منتقلی کے بعد جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کیا جائے :محکمہ زراعت

July 27th, 2013 دھان کی فصل میں جڑی بوٹیوں کے مؤثر تدارک کے لئے لاب کی منتقلی کے 30دن تک پانیلاہور:  کی سطح 3انچ تک برقرار رکھنے اور 3تا 5دن کے اندر جڑی بوٹی مار زہر کا استعمال انتہائی کارگر ہے ۔ محکمہ زراعت کے مطابق جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول کے بغیر اچھی پیداوار لینا ممکن نہیں ہے کیونکہ دھان کی فصل میں جڑی بوٹیاں پودوں کو غذا سے محروم کرکے نہ صرف فصل کو کمزور کرتی ہیں بلکہ پیداوار میں کمی اور کوالٹی کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہیں جس سے کاشتکاروں کو بہت زیادہ مالی نقصان…

کاشتکار سفید مکھی کا بروقت انسداد کریں :محکمہ زراعت

منگل 23 جولائ 2013 محکمہ زراعت پنجاب کے ماہرین نے کپاس کے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ وہ کپاس کے پتہ مروڑوائرس کے نقصانات کم کرنے کے لئے فوری اقدامات کریں فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)۔پتہ مروڑ وائرس سفید مکھی کے ذریعے ایک سے دوسرے پودے تک منتقل ہوتا ہے ۔اس لئے ضروری ہے کہ وائرس کے پھیلاؤکے سدباب کے لئے سفید مکھی کا بروقت انسدادکیا جائے ۔کپاس کے کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ کپاس کے کھیتوں،وٹوں اوراردگردکے کھالوں سے جڑی بوٹیاں تلف کریں کیونکہ کپاس کی سفید مکھی اورپتہ مروڑ وائرس جڑی بوٹیوں…

کھمبی کی کاشت پورا سال کی جاسکتی ہے :محکمہ زراعت

24 May 2013محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار کھمبی کو کمروں ، شیلفوں، پولی تھین بیگز یا اسی قسم کی دیگر جگہوں پربآسانی کاشت کرسکتے ہیں نیز کھمبی کی مخصوص اقسام صدف نماکھمبی، بٹن یا یورپی کھمبی، چینی کھمبی اور شاہ بلوط کھمبی کی کاشت بہتر نتائج کی حامل ہوسکتی ہے ۔اگر مصنوعی طریقہ سے نمی اور درجہ حرارت برقراررکھاجائے تو کھمبی کی کاشت مئی و جون سمیت پورا سال کی جاسکتی ہے ۔ذرائع,اے پی پی Published: Zarai Media Team…

مونگ کی کاشت 15 جون تک مکمل کر لیں:محکمہ زراعت

May 15th, 2013 دال مونگ کا شمار خریف کی اہم فصلوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں تقریباً 20سے 24 فیصد پروٹین ہوتی ہے جو کہ انسانی غذا کا اہم جزو ہے ۔مونگ کے پودوں کی جڑوں میں جراثیم ہوتے ہیں ملتان: جو کہ ناڈیول (منکے ) بنا کرنہ صرف ہوا سے نائٹروجن حاصل کر کے پودوں کو خوراک مہیا کرتے ہیں بلکہ جڑیں گلنے سڑنے کے بعد زمین کی زرخیزی میں بھی اضافہ کرتی ہیں۔ محکمہ زراعت کے مطابق کاشتکارآبپاش علاقوں میں مونگ کی خریف فصل کی کاشت 15 جون تک مکمل کر لیں۔ کاشت کیلئے ریتلی میرا زمین کا انتخاب کریں۔ ذرائع,…

امریکی محکمہ زراعت کاپاکستانی زرعی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار

May 14th, 2013رواں سیزن امریکا کو پاکستانی آم کی برآمد میں کمی کا خدشہ ،منڈی بھی ہاتھ سے جانے کا امکان امریکا کو رواں سیزن آم کی برآمد میں کمی کا خدشہ ہے، ذرائع کا کہنا ہے اسلام آباد: کہ امریکی محکمہ زراعت نے پاکستان کی زرعی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہےجس کی وجہ سے رواں سیزن امریکا کو آم کی برآمد میں کمی کا خدشہ ہےبلکہ پاکستانی برآمد کنندگان سے امریکی منڈی بھی ہاتھ سے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع نے کہا ہے کہ اس ضمن میں جلد اقدامات کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان میں آم کا سیزن…

کیکر سیم ، تھور اورکلر زدہ زمین پر اگ سکتا ہے :محکمہ زراعت

May 10th, 2013 ایک پاؤ بیج کی درست انداز میں کاشت سے ایک ہزارپودوں کو پروان چڑھایا جا سکتا ہے موسم برسات کے دوران کیکر کی بوائی مثبت اثرات کی حامل ہوگی اور ایک پاؤ بیج کی درست انداز میں کاشت سے کیکر کے ایک ہزارپودوں کو پروان چڑھایا جا سکتا ہےفیصل آباد:  تاہم اس کیلئے لازم ہے کہ بوائی سے 48گھنٹے قبل کیکر کے بیج کو ٹھنڈے پانی میں ڈبو کر رکھ دیا جائے یا گرم پانی میں ڈال کر پانی کو آہستہ آہستہ ٹھنڈا ہونے دیا جائے تاکہ بیج بوائی کے بعد بھر پور فصل دینے کے قابل ہو سکے ۔ محکمہ زراعت…

ٹماٹر کے کاشتکار آبپاشی میں احتیاط برتیں :محکمہ زراعت

May 8th, 2013 محکمہ زراعت نے ٹماٹر کے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہےفیصل آباد(اے پی پی) کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15سے 20روز کے بعد پانی لگایا جائے اور ٹماٹر کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ابتدائی ایام میں ہی 2سے 3مرتبہ مناسب گوڈی کر دی جائے تاکہ ٹماٹر کے پودوں کو نقصان نہ پہنچ سکے ۔ Published: Zarai Media Team Agriculture department, Agriculture in Pakistan

محکمہ زراعت: 1لاکھ 13ہزار سے زائد کاشتکاروں کی 14لاکھ ایکڑزمین کو قابل کاشت بنایا گیا

تاریخ:20-04-2013 لاہور:زرعی میڈیا ڈاٹ کام: محکمہ زراعت کے شعبہ زرعی انجینئرنگ کی طرف سے 2002ء سے اب تک 4ارب 62کروڑ 15لاکھ روپے کی سبسڈی سے 1لاکھ 13ہزار سے زائد کاشتکاروں کی 14لاکھ ایکڑزمین کو قابل کاشت بنایا گیاہے۔ یہ بات نگران وزیر زراعت پنجاب قیصرذوالفقار خان کو آج زراعت ہاؤس لاہور میں محکمہ زراعت کے شعبہ فیلڈمیں جاری منصوبوں سے متعلق بریفنگ کے دوران بتائی گئی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل زراعت (فیلڈ) ڈاکٹرمحمد بشیر،ڈائریکٹرزرعی اطلاعات محمد رفیق اختر ،ڈپٹی ڈائریکٹر (پلاننگ اینڈ…

30 percent of wheat sowing completed in Punjab

November 16, 2012 Over 30 percent wheat sowing has been completed in Punjab whereas the government has fixed a target of 16.8 million acres for this strategic crop sowing to produce 19 million tons wheat during 2012-13 Rabi season, senior officers of agriculture department told Business Recorder here on Thursday. They said Agriculture Department has advised the farmers to use only recommended varieties of wheat to attain maximum output under the "grow more wheat" campaign in the…

Agriculture growth target 8%

Fri Nov 09 2012 Economy Govt drafts plan to boost farming, allied sectors with Central fund. To boost the state’s economy, the Trinamool Congress government has set up an ambitious target of 8 per cent growth rate in agriculture and allied sectors for the next fiscal year. The current growth rate in agriculture is a mere 2.6 per cent. A draft proposal prepared by the Agriculture Department on the ways to achieve the target has been submitted to the Chief Minister’s Office (CMO).…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More