Kitchen gardening, cultivation of summer vegetables
مارچ موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت کا مہینہ ہے بلکہ اکثر جگہوں پر کاشت ہو بھی چکی ہے،کچن گارڈننگ کے لئے ابھی بھی آپ اپنے گھر میں موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت کر سکتے ہیں۔پنجاب کی حکومت نے کچن گارڈننگ کے فروغ کے لئے کافی کام کیا ہے
مزید معلومات کے لئے اس لنک سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے
یا ناظم ا دارہ تحقیقات سبزیات،ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ ، جھنگ روڈ ،فیصل آباد