برطانیہ میں ایک ساتھ ٹماٹر اور آلو پیدا کرنے والا پودا متعارف

برطانیہ میں ایک ساتھ ٹماٹر اور آلو پیدا کرنے والا پودا متعارف
برطانیہ میں ایک ساتھ ٹماٹر اور آلو پیدا کرنے والا پودا متعارف

جمرات, 26 ستمبر

لندن :زرعی میڈیا ڈاٹ کام: برطانوی کمپنی نے ایک ساتھ ٹماٹر اور آلو پیدا کرنے والا پودا متعارف کرادیا ہے۔

کمپنی نے اس منفرد پودے کا نام TomTato رکھا ہے، جس میں سرخ ٹماٹروں کے ساتھ آلو بھی اگتے ہیں۔

کمپنی کے مطابق پیوند کاری کے ذریعے ایک ہی پودے سے 2 مختلف سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار کا طریقہ تو عام ہے لیکن اس طرح کا پودا پہلی بار فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے۔

برطانوی کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا پودا ٹومٹاٹو 500 سے زائد ٹماٹر اور آلو پیدا کرسکتا ہے۔سماء

Published in ZaraiMedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More