محکمہ لائیوسٹاک میں ڈینگی مچھراورلاروے کے خاتمے کے لیے آگاہی واک کاانعقاد

(زرعی میڈیا ڈاٹ کام): خورشید علی زیدی سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ کی سربراہی میںآج وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمدشہبازشریف کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے خصوصی اینٹی ڈینگی ڈے کے حوالے سے آگاہی واک کاانعقادہوا۔