
ماہرین زراعت نے لوبیا کے چا ر ہ کیلئے فصل کی کاشت جولائی کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ لو بیا کی فصل کیلئے زرخیز میرا زمین کا انتخا با ت کریں جس کھیت میں لوبیا کی فصل کا شت کر نی ہو ں اس میں با ر ش کے بعد وتر آنے پر 2سے 3مرتبہ ہل چلاکر سہاگہ کی مد د سے ا چھی طرح زمین کو ہموا ر کر لیں، جو لا ئی میں کاشت فصل کو ایک یا دو پا نی کی ہی ضرورت ہو تی ہے ،بہتر پیداوا ر کے حصو ل کیلئے لو بیا کی فصل میں کھا د کا متوا ز ن و منا سب استعما ل کیا جائے ۔۔ذرائع,اے پی پی