جاپان کو پہلی بار آم کی برآمدی کھیپ روانہ

Mango exports
Mango exports

جمعرات 25 جولائی 2013

ملک سے پہلی بار جاپان کو تجارتی بنیاد پر آم کی برآمدی کھیپ روانہ کردی گئی ہے .

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک سے پہلی بار جاپان کو تجارتی بنیاد پر آم کی برآمدی کھیپ روانہ کردی گئی ہے ۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان سے پہلی بار جاپان کیلئے تجارتی بنیاد پر 550 کلو آم روانہ کیا گیا ہے ، آئندہ ماہ 1000 کلو کی کھیپ بھیجی جائے گی۔ اس سے پہلے سال 2011 میں آزمائشی بنیادوں پر 1700 کلو آم جاپان بھیجا گیا تھا۔ ذرائع دنیا

Published: Zarai Media Team
Mango Export

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More