اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں

July 24, 2013
آلو، یپاز، لہسن، دال مونگ، تازہ دودھ، باسمتی ٹوٹاچاول، مٹی کا تیل اور گندم کی قیمتیں بڑھ گئیں۔
آلو، یپاز، لہسن، دال مونگ، تازہ دودھ، باسمتی ٹوٹاچاول، مٹی کا تیل اور گندم کی قیمتیں

بدھ 24 جولائ 2013لاہورکی مقامی تھوک مارکیٹ میں منگل کے رو ز گندم 31سے 32روپے ،آٹا38 روپے فی کلو، چاول باسمتی سپر کرنل110 سے 120 روپے ، چینی 52 روپے ، گڑ65سے 70 روپے فی کلو،سفید چنا65 روپے ،لاہو:  سیاہ چنے 55 سے 58روپے ، دال چنا53سے 55 روپے ، مونگ ثابت110 ،دال مونگ دھلی ہوئی 115روپے ،ماش ثابت105 روپے ، دال ماش دھلی ہوئی 110سے 130روپے اور بیسن 60روپے فی کلوفروخت ہوئے ۔ذرائع,اے پی پی

 

 

Published: Zarai Media Team

Pakistan Commoditiesاشیائے خوردو نوش

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More