کینیا : رواں سال کافی کی پیداوار میں کمی کا امکان

coffee
coffee

منگل 23 جولائ 2013

کینیا میں رواں سال کافی کی پیداوار میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل اور ویتنام جوکافی کی پیداوار کے حوالے سے سرفہرست ہیں کے مقابلے میں کینیا میں کافی کی پیداوار کی شرح بہت کم ہے

نیروبی:  تاہم اس کے باوجود ملک میں ایک وسیع رقبے پر کافی کی پیداوار حاصل ہوتی ہے ۔ کافی بورڈ آف کینیاکے ایک عہدیدار نے بتایا کہ رواں سال 44 ہزار ٹن کافی کی پیداوار متوقع ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم ہے ۔ گزشتہ سال 49 ہزار 3 ٹن کافی کی پیداوار حاصل ہوئی تھی۔ذرائع,اے پی پی

Published: Zarai Media Team
Coffee, World Agriculture News

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More