کا شت تر وتر حا لت میں کریں،قطاروں کا با ہمی فا صلہ ا یک فٹ ر کھیں :ما ہر ین ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ دال ما ش کی فصل در میا نے در جے کی میرا زر خیز ز مین میں کا شت کی جا تی ہے جبکہ کلر ا ٹھی اور سیم ز د ہ زمینیں ماش کی کا شت کے لئے غیر مو زوں ہیں ۔ ز مین کی تیا ر ی کرتے وقت حسب ضرورت
لاہور : ا یک یا دو مر تبہ ہل چلا کر سہاگہ دیں ۔بارانی علاقوں میں مو ن سو ن با ر شوں سے پہلے ا یک دفعہ مٹی پلٹنے و الا ہل اور دو مر تبہ عا م ہل چلا کر ز مین کو سہاگہ کی مد د سے ہموا ر کر لینا چا ہیے ۔