کاشتکار سفید مکھی کا بروقت انسداد کریں :محکمہ زراعت

whitefly-attack
whitefly-attack

منگل 23 جولائ 2013

محکمہ زراعت پنجاب کے ماہرین نے کپاس کے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ وہ کپاس کے پتہ مروڑوائرس کے نقصانات کم کرنے کے لئے فوری اقدامات کریں

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)۔پتہ مروڑ وائرس سفید مکھی کے ذریعے ایک سے دوسرے پودے تک منتقل ہوتا ہے ۔اس لئے ضروری ہے کہ وائرس کے پھیلاؤکے سدباب کے لئے سفید مکھی کا بروقت انسدادکیا جائے ۔کپاس کے کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ کپاس کے کھیتوں،وٹوں اوراردگردکے کھالوں سے جڑی بوٹیاں تلف کریں کیونکہ کپاس کی سفید مکھی اورپتہ مروڑ وائرس جڑی بوٹیوں پر پرورش پاتے ہیں۔ذرائع دنیا

Published: Zarai Media Team

Spiralling whitefly, Agriculture department

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More