رواں مالی سال،تیار کردہ ٹریکٹروں کی تعداد 50ہزار سے زائد رہی

ہفتہ 20 جولائ 2013

مالی سال 2013کے دوران ملک میں تیار کیے گئے ٹریکٹروں کی تعداد 50ہزار سے زائد رہی۔

کراچی: پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2012-13کے دوران 5اعشاریہ 7فیصد اضافے سے 50 ہزار 859 ٹریکٹر تیار کیے گئے جبکہ پورے سال کے دوران فروخت کیے گئے ٹریکٹروں کی تعدادایک اعشاریہ 7فیصد اضافے سے 50 ہزار 593یونٹس رہی۔ گزشتہ مالی سال49ہزار 745 یونٹس فروخت کیےگئے تھے۔ذرائع,آئی این پی

Published: Zarai Media Team

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More