
ہفتہ 20 جولائ 2013
روئی کے آفیشل سپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ کم ہو گئے
کراچی(بزنس رپورٹر) مقامی کاٹن مارکیٹ میں جمعہ کوروئی کے بھاؤ 6 ہزار 650 روپے سے 6 ہزار 750 روپے فی من رہے ۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل برائے 2012-13کی 9 ہزار 300 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 650 روپے سے 6 ہزار 750 روپے فی من میں ہوئے ۔