Daily Archives
July 20, 2013
20July 2013
In less than 10 years, consumers throughout Brazil will have access to eight biofortified "superfoods" being developed by the country's scientists. A pilot scheme is under way in 15 municipalities.
Biofortification uses conventional plant-breeding methods to enhance the concentration of micronutrients in food crops through a combination of laboratory and agricultural techniques.
The goal is to combat micronutrient deficiencies, which can cause severe health problems such…
Pakistan’s New Big Threat Isn’t Terrorism—It’s Water
Shortages of the precious resource threaten to destabilize the region even further.
Jul 20 2013
BY The Atlantic
Aziz Nayani
In a report released last week by the Asian Development Bank (ADB), Pakistan was pinpointed as "one of the most water-stressed countries in the world, not far from being classified, 'water-scarce'." As water demand exceeds supply in the South Asian country, more and more water is being withdrawn from the nation's reservoirs, leaving them in a critically precarious…
Sindh flood survivors; Flood with water woes
July 20, 2013
The flood-hit districts of Sindh have been flooded by water woes. The 2010-11 flood wrecked havoc with Sind districts such as Badin, Thatta and Hyderabad, killing hundreds of people, displacing millions and ruining thousands of acre lands. However, the flood survivors are still at the mercy of rebuilders. The most serious problem they have been facing is the dried canals and the women and children, having no other source, have to travel a distance to fetch water for domestic…
مہنگائی 0.38 فیصد کم ہوگئی، پاکستان بیورو شماریات کا دعویٰ
ہفتہ 20 جولائ 2013
کراچی: پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 17 اشیا کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود 0.38 فیصد کمی ہوگئی۔
جمعہ کو جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 18 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سب سے زیادہ ریلیف 35 ہزار روپے سے زیادہ ماہانہ آمدنی سے افراد کو 0.46 فیصد ملا تاہم 8ہزار ماہانہ تک کمانے والوں کو بھی 0.18 فیصد فائدہ ہوا جبکہ 12 ہزار روپے آمدنی والوں کے لیے مہنگائی میں 0.26 فیصد، 18 ہزار تک کمانے والوں کے لیے…
روئی کے بھاؤ6650سے 6750روپے فی من ریکارڈ
ہفتہ 20 جولائ 2013
روئی کے آفیشل سپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ کم ہو گئے
کراچی(بزنس رپورٹر) مقامی کاٹن مارکیٹ میں جمعہ کوروئی کے بھاؤ 6 ہزار 650 روپے سے 6 ہزار 750 روپے فی من رہے ۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل برائے 2012-13کی 9 ہزار 300 گانٹھوں کے سودے 6 ہزار 650 روپے سے 6 ہزار 750 روپے فی من میں ہوئے ۔
میرپورخاص اور شہدادپور کی روئی کی 2 ہزار گانٹھوں اور 1 ہزار 400 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاؤ 6 ہزار 650 روپے سے 6 ہزار…
مکئی کے بیج کی بلیک مارکیٹنگ پر کارروائی کے احکامات
ہفتہ 20 جولائ 2013
صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے پنجاب بھر میں مکئی کے بیج کی بلیک مارکیٹنگ پر صوبے کے تمام ای ڈی اوز کوبلا امتیاز کارروائی کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
لاہور (کامرس رپورٹر) گزشتہ روزاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس ضلع سے بلیک مارکیٹنگ کی شکایات موصول ہوں گی اس ضلع کا ای ڈی او زراعت ذمہ دار ہو گا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے پالیسی سازی پر یقین رکھتی ہے ۔ذرائع,دنیا
Published: Zarai Media Team
Punjab…
لاب کی منتقلی ڈیڑھ انچ گہرے پانی میں کرنی چاہیے :محکمہ زراعت
ہفتہ 20 جولائ 2013
محکمہ زراعت پنجاب کے ماہرین نے دھان کے کاشتکاروں کوآگاہ کیا ہے
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) کہ دھان کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کے لئے کھیت میں لاب کی منتقلی جدید سفارشات کے مطابق کی جائے ۔کھیت میں لاب کی منتقلی کے وقت پنیری کی عمر25تا 40دن کے درمیان ہونی چاہیے ۔
پنیری اکھاڑنے سے ایک دوروز پہلے پانی لگادیں تاکہ زمین نرم ہوجائے ۔لاب کی منتقلی ڈیڑھ انچ گہرے پانی میں کرنی چاہیے ۔ایک سوراخ میں دو دو پودے 9 ا نچ کے فاصلے پر لگائیں۔سپر باسمتی کی پنیری20جولائی تک منتقل…
مرچ کی پنیری جولائی کے آخر تک کھیت میں منتقل کرنے کی ہدایت:محکمہ زراعت
ہفتہ 20 جولائ 2013
محکمہ زراعت کے ماہرین نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کی پنیری جولائی کے آخر تک کھیت میں منتقل کر لیں۔
فیصل آباد: انہوں نے بتایا کہ مرچ کے پودے کی بڑھوتری اور نشوونما کیلئے مرطوب آب و ہوا اور 20تا 25سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے جو جولائی اگست میں آسانی سے دستیاب ہوجاتا ہے ۔ذرائع,اے پی پی
Published: Zarai Media Team
Agriculture department,محکمہ زراعت
ٹینڈے کی پچھیتی کاشت جولائی میں مکمل کریں :محکمہ زراعت
ہفتہ 20 جولائ 2013فی ایکڑ10 سے 15 ٹن گوبر کی گلی سڑی کھاد ضرورڈالنی چاہیے
محکمہ زراعت کے ماہرین نے کہا ہے کہ ٹینڈے کی پچھیتی فصل کی کاشت جولائی میں مکمل کر لی جائے ، گرم اورخشک موسم کی بدولت پچھیتی کاشت سے اچھی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ۔
ترجمان محکہ زراعت نے بتایا کہ ٹینڈے کی کاشت کیلئے زرخیز ریتلی زمین جس میں پانی کا اچھا نکاس ہو بہت موزوں ہے ۔ٹینڈے کی کاشت سے پہلے کھیت میں فی ایکڑ دس سے پندرہ ٹن گوبر کی گلی سڑی کھاد ضرورڈالنی چاہیے اس سے فصل کا اگاؤ بھی اچھا ہوتا ہے اور پیداوار بھی…
ترشاوہ پھلوں کے باغبان کھادوں کا متناسب استعمال کریں: ماہرین زراعت
ہفتہ 20 جولائ 2013
جامعہ زرعیہ کے ماہرین نے ترشاوہ پھلوں کے باغبانوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ باغات میں کھادوں کا متوازن اور متناسب استعمال کریں۔
فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کیلئے پودوں کو مناسب غذائی عناصر کی فراہمی بہت ضروری ہے ۔ ترشاوہ پھلوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نائٹروجن کھاد نہایت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ پودے کو تمام غذائی اجزا میں سے اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔ذرائع,اے پی پی
Published: Zarai Media Team
Pakistani Fruits, Agriculture Researcher(ماہرین زراعت)