پھل کی مکھی زراعت کیلئے بہت بڑا خطرہ

پھل کی مکھی زراعت کیلئےخطرہ
پھل کی مکھی زراعت کیلئےخطرہ

جمعـء 19 جولائ 2013جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین نے کہا ہے کہ پھل کی مکھی زراعت کیلئے بہت بڑا معاشی خطرہ اور چیلنج ہے ۔ اس کے مناسب تدارک اور جدید زرعی ٹیکنالوجی پر عملدرآمد

فیصل آباد:  سے پھلوں اور سبزیوں کو اس مکھی کے حملہ سے محفوظ رکھا جا سکتاہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پھل کی مکھی آم کے باغات میں 13جبکہ سبزیوں اور دیگر پھلوں میں اوسطاً 10فیصد کمی کا سبب بنتی ہے اور ملکی سطح پراس نقصان کی مالیت اربوں روپے بنتی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پھل کی مکھی جون سے ستمبر تک حملہ آور ہوتی ہے ۔ یہ مکھی پھل میں سوراخ کر کے اسے ناکارہ بنا دیتی ہے ، اس کے حملے کی وجہ سے سبزیوں کی بیلیں بھی سوکھ جاتی ہیں۔ذرائع,اے پی پی

Published: Zarai Media Team
Agriculture Researcher

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More