پاکستانی سفیر اور چینی وزیر ایڈمنسٹریشن نے دستخط کیے ،معاہدہ 2 سال کیلئے طے پایا ہے چینی حکومت پاکستانی آموں کیلئے اسٹوریج، پیکنگ ہاؤسز سمیت دیگر سہولتیں فراہم کر ے گی
بیجنگ : پاکستانی آموں کی چینی مارکیٹ تک رسائی کیلئے چین اور پاکستان نے معاہدے پر دستخط کر دیے ، جس کے تحت چینی حکومت پاکستانی آموں کی اسٹوریج، پیکنگ ہاؤسز سمیت دیگر سہولتیں فراہم کر ے گی-
Pakistani Mangoes