بروقت علاج سے منہ کھر کی بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے :ماہرین
محکمہ لائیو سٹاک کے ماہرین نے کہا ہے کہ بروقت علاج کر کے جانوروں میں منہ کھر کی بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے ،منہ کھر ایک متعدی بیماری ہے جس کا وائرس جانوروں کے منہ،
فیصل آباد: معدہ اور کھروں کے درمیان حملہ کرتا ہے اور متاثرہ جانور چلنے پھرنے اور کھانے پینے سے عاجز آجا تا ہے ۔ اگر جانور کے علاج پر پوری توجہ نہ دی جائے تو یہ بیماری جانور کیلئے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے ۔ذرائع,اے پی پی
Foot and Mouth Disease