پھلوں کے ریٹ

جمعرات 18 جولائ 2013

 

Fruit Prices
پھلوں کے ریٹ

مقامی تھوک مارکیٹ میں بدھ کے روز پھلوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ سیب کالا کلو پہاڑی 135سے 140 روپے ، کیلا فی درجن 55سے 60 روپے ،

لاہور(سٹی رپورٹر سے) خربوزہ 24سے 26 روپے ،آم چونسہ 60سے 75روپے ،آم انور رٹول 66سے 75روپے ،آم دوسہری50سے 65روپے ،آم سندھڑی60سے

65روپے ،خوبانی سفید75سے 80 روپے ،آڑو80سے 86روپے اورآلوبخارا90سے 100روپے اورکھجور 115سے 120 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔ذرائع دنیا

 

Published: Zarai Media Team

Fruit Price

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More