مویشیوں کیلئے ویکسین کی پیداوار اوربقدر ضرورت فراہمی کیلئے جائزہ میٹنگ کاانعقاد

livestock vaccines
livestock vaccines

جمعرات 18 جولائ 2013چودھری ارشدجٹ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے لائیوسٹاک کی سربراہی میں مویشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات کی تیاری اورضرورت کے مطابق بروقت فراہمی کاجائزہ لینے

لاہور(کامرس رپورٹر)کیلئے میٹنگ کاانعقاد ہواجس میں ڈاکٹرنواز سعید ڈائریکٹر جنرل (توسیع)، ڈاکٹر رشید ڈائریکٹر ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ لاہور، ڈاکٹر اسرارحسین ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن، ڈاکٹر عبدالحمید قصوری ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ ودیگر نے شرکت کی۔ میٹنگ میں صوبہ پنجاب کے جانوروں کومتعدی اورغیرمتعدی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات کی پیداوارکاجائزہ لیاگیا۔ذرائع دنیا

Published: Zarai Media Team
Vaccination

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More