
جمعرات 18 جولائ 2013
مقامی تھوک مارکیٹ میں گندم 33سے 34روپے ،آٹا36 روپے فی کلو، چاول باسمتی (سپر کرنل)110 روپے ،
لاہور(سٹی رپورٹر سے) چینی 54 روپے ، گڑ60سے 66 روپے فی کلو،سفید چنا70 روپے ، سیاہ چنے 58 روپے ، دال چنا60 روپے ، مونگ ثابت115 ،دال مونگ دھلی ہوئی120روپے ،ماش ثابت105 روپے ، دال ماش دھلی ہوئی 120روپے اور بیسن 65روپے فی کلوفروخت ہوئے ۔