مٹر کے پو د ے کو ر ے کے اثرا ت کوبر د اشت کر لیتے ہیں :ما ہر ین

27 May 2013
فصل کا شت کر نے سے قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا لیںسرگودھا: ز رعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ مٹر کے پو د ے کو ر ے کا اثرا ت کو کا فی حدتک بر د اشت کر لیتے ہیں لیکن پھول اور چھوٹی پھلیوں کو کو ر ے سے نقصا ن کا خطر ہ ہو تا ہے ۔مٹر کی ا گیتی اقسا م سے سبز پھلیاں حاصل کرنے کیلئے مو زوں وقت ا کتو بر کا پہلا ہفتہ ہے پچھیتی اقسا م کیلئے کا شت کا بہتر ین وقت اکتو بر کا آخری ہفتہ یا نو مبر کا پہلا ہفتہ ہے ۔ مٹر کی کا شت کیلئے ز ر خیز میرا ز مین مو زو ں ر ہتی ہے ۔زمین میں نا میاتی ما د ہ کی مقد ا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ماہ قبل 10تا 12ٹن فی ایکڑ کے حسا ب سے گو بر کی کھا د ڈا ل کر ا یک مر تبہ مٹی پلٹنے وا لا ہل چلا ئیں۔مٹر کی ا گیتی اقسا م کو 75سینٹی میٹر چوڑ ی پٹڑیو ں کے دو نو ں جا نب کا شت کریں کا شت کر نے کیلئے ہاتھ سے کیرا کر یں۔پچھیتی اقسا م کی کا شت کیلئے پٹڑ یو ں کی چو ڑا ئی ایک تا ڈیڑ ھ میٹر جبکہ پودوں کا د ر میا نی فاصلہ 8تا 10سینٹی میٹر رکھیں بو ائی کے وقت چا ر بو ر ی سنگل سپر فا سیفیٹ ایک بو ری امو نیم نا ئٹر یٹ ا یک بو ری پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں پھو ل آ نے پر ایک بوری یو ر یا فی ایکڑ کے حسا ب سے ڈا لیں شرو ع میں فصل کو ہفتہ کے وقفہ سے پا نی د یں تا ہم بعد میں مو سم سر د ہو جا نے پر پانی کا وقفہ بڑ ھا د یں ۔ ذرائع,اے پی پی

Published: Zarai Media Team
 New Agriculture Research , Agriculture in Pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More