لاہور : پاکستانی برآمدکنندگان نے یورپ اور مشرق وسطی ٰکو آم کی برآمدات شروع کر دیں گزشتہ روز آم کی 4 کنسا ئنمنٹس یورپ اور مشرق وسطیٰ کو برآمد کی گئیں پاکستان ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی کے حکام کے مطابق مجموعی طور پر 5 ٹن سندھڑی آم کی چار کنسا ئنمنٹس جرمنی اور قطر بھجوائی گئی ہیں۔