زرعی ماہرین کے مطا بق نامیاتی کاشت کاری یا آرگینک فارمنگ ایسا طریقہ کاشت کاری ہے جس میں مصنوعی کیمیائی کھاد زرعی زہروں اور دوسر ے کیمیائی مادو ں کا استعما ل نہیں ہوتا۔
زرعی ماہرین ا س طریقہ کاشت میں زمین کی زرخیز ی کو بحال کرنے کیلئے فصلوں کا ادل بدل، فصلوں کی باقیات، گوبر کی کھاد اور سبز کھا د پر ا نحصار کی سفارش کرتے ہیں ۔خا لص اور عمد ہ خوراک کے حصو ل کیلئے آرگینک فار منگ کا طریقہ دنیا بھر میں مقبول ہوتا جارہا ہے۔