ٹماٹر سے بیج نکالنے کیلئے پلپر نامی مشین تیار کر لی گئی

26 May 2013

ادارہ تحقیقات سبزیات فیصل آباد نے طویل جدو جہد کے بعد جدید زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے ٹماٹر کے پھل سے آسانی کے ساتھ بیج نکالنے کیلئے پلپر نامی جدید مشین تیار کر لی . . .

فیصل آباد:  ادارہ تحقیقات سبزیات فیصل آباد نے طویل جدو جہد کے بعد جدید زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے ٹماٹر کے پھل سے آسانی کے ساتھ بیج نکالنے کیلئے پلپر نامی جدید مشین تیار کر لی ہے جس کے استعمال سے ٹماٹر کا معیاری بیج حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ادارہ کے ذرائع نے بتا یا کہ یہ مشین بہت جلد کمرشل بنیادوں پر مارکیٹ میں فراہم کرنے کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ذرائع,اے پی پی

Published: Zarai Media Team
Agriculture Machinery, Pakistani Vegetables

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More