جوارکی منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

26 May 2013

محکمہ زراعت نے چارہ جات کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ موسم گرما میں جوار کی کاشت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ اکتوبر . . .

فیصل آباد: محکمہ زراعت نے چارہ جات کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ موسم گرما میں جوار کی کاشت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ اکتوبر، نومبر کے مہینوں میں چارہ جات کی کمی پر قابو پایا جا سکے ۔ ماہرین نے بتایا کہ جوار کی منظور شدہ اقسام جے ایس 2002 ، ہیگاری، جے ایس 263 اور باجرہ کی قسم ایم بی 87- (ملی کٹ باجرہ) کاشت کریں۔ ذرائع,اے پی پی

Published: Zarai Media Team
Agriculture Department Government of Punjab

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More