کلر و تھور سے متاثرہ رقبہ کیلئے سیلائن ایگریکلچر کا طریقہ متعارف
زرعی سائنسدانوں نے کلر و تھور سے متاثرہ ایک لاکھ 75ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ کوقابل کاشت بنانے کیلئے سیلائن ایگریکلچر کا جدید طریقہ متعارف کروا دیاہے
فیصل آباد(اے پی پی) جس کے باعث اب کلر و تھور سے ناکارہ ہو جانیوالی اراضی پر انتہائی کم خرچ سے فصلیں کاشت کرکے بہتر پیداوار کاحصول ممکن ہو سکے گا۔ذرائع,اے پی پی