
محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مونگ کی فصل خریف کی کاشت 15 جون سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے
اور کہاہے کہ کاشتکار بروقت مونگ کی فصل خریف کی کاشت مکمل کرکے اچھی پیداوار حاصل کرسکتے ہیں ۔کاشتکار آبپاش علاقوں میں ریتلی میرازمین پر مونگ کی فصل کاشت کرکے بہتر مالی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔