کاشتکار دھان کی ممنوعہ اقسام کا شت نہ کریں :ماہرین زراعت

May 14th, 2013
دھان کے کاشتکار
دھان کے کاشتکار

ممنوعہ اقسام میں 386، سپر فائن ، کشمیرا ، مالٹا ، ہیرو اور سپرا شامل ہیں جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو

دھان کی ممنوعہ اقسام 386، سپر فائن ، کشمیرا ، مالٹا ، ہیرو اور سپرا کا شت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہےفیصل آباد: کہ دھان کے کاشتکار ان اقسام کی کاشت سے گریز کریں کیونکہ ان سے پیدا ہونے والا چاول انتہائی ناقص ہوتا ہے ۔ ماہرین نے بتا
یا کہ سپر باسمتی ، باسمتی 385،باسمتی 370،باسمتی 2000،باسمتی پاک ، باسمتی 198، باسمتی شاہین ، کے ایس کے 515، اری 6، کے ایس 282
، نایاب اری 9کی کاشت سے بہتر پیداوار حاصل ہو سکتی ہے ۔انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ 20جون تک دھا ن کی کاشت مکمل کر لیں۔
ذرائع,اے پی پی
Published: Zarai Media Team
Rice, Agriculture Researcher

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More