لائیو سٹاک کے شعبہ کو سالانہ 7 ارب روپے کا نقصان
May 14th, 2013
مویشیوں میں منہ کھر کی بیماری کے باعث لائیو سٹاک کے شعبہ کو سالانہ 7 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے ۔
اسلام آباد: ملک کی مجموعی زرعی پیداوار میں چھوٹے کسانوں کا حصہ 60 فیصد کے قریب ہے ۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق کے مطابق منہ کھر کی بیماری کی وجہ سے ایک بھینس کی دودھ دینے کی صلاحیت چھ ماہ تک متاثر رہتی ہے ۔ذرائع,اے پی پی