ہ 60 فیصد اراضی بنجراور ناقابل کاشت ہے :ماہرین زراعت

May 10th, 2013

land-for-crops
ماہرین زراعت

 

پاکستان میں اس وقت 60فیصد اراضی بنجر اور نا قابل کاشت ہے ، زراعت کا قومی معیشت میں حصہ بھی 50فیصد سے کم ہو کر 20فیصد رہ گیا ہے زمین کو مزید بنجر ہونے سے بچانے ،

فیصل آباد: سر سبز زرعی انقلاب لانے ، معاشی ترقی ، اقتصادی استحکام، ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ ، فضاکو خوشگوار رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان میں شجر کاری پر خصوصی توجہ دی جائے اور حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ فاریسٹری گریجوایٹس کی طرح بے زمین کاشتکاروں ، ہاریوں ،مزارعوں میں بے آباد ، بنجر ، غیر کاشتہ زمین تقسیم کرے تاکہ وہ اس پر فصلیں کاشت کر کے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ذرائع,اے پی پی

 

Published: Zarai Media Team

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More