حکومتوں نے پانی کا مسئلہ حل کرنے میں مجرمانہ غفلت برتی

09 May, 2013

ڈاکٹر سلمان شاہ:

آئندہ برسوں میں فصلوں کی کاشت اور انسانی زندگی کیلئے پانی کی دستیابی مزید دشوار ہو جائے گی۔

لاہور(سٹا ف رپورٹر)ہماری سابقہ حکومتوں نے بھارت کے ساتھ پانی کا مسئلہ حل کرنے میں مجرمانہ غفلت برتی ہے جس کے نتائج ہمیں بھگتنے پڑرہے ہیں۔ ابھی وقت ہے کہ غلط فیصلوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں درست کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ذرائع دنیا

Published: Zarai Media Team
Water Crisis, Pakistan Agriculture

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More