پنجاب نے کپاس کی کاشت کے مقررہ ہدف کا 16.46فیصدمکمل کر لیا

Cotton Pakistan
Cotton Pakistan

May 8th, 2013

رواں سیزن کے دوران صوبہ پنجاب نے کپاس کی کاشت کے مقررہ ہدف کا 16.46فیصد جبکہ صوبہ سندھ نے 30فیصد مکمل کر لیا جو گزشتہ سال کی اس مدت کے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے ۔

اسلام آباد: 9لاکھ 87ہزار 756ایکڑ رقبے پر کپاس کی کاشت مکمل کر لی گئی جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 9 لاکھ 28ہزار ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت کی گئی تھی ۔ذرائع ,اے پی پی

 

Published: Zarai Media Team

Cotton Cultivation, Pakistan Agriculture

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More