مونگ کی کاشت کے لئے جون کا پہلا ہفتہ ا نتہائی موزوں

May 8th, 2013

مونگ(Moong)
مونگ(Moong)
آبپاش علاقوں میں اس کی بوائی 15جون تا7جولائی تک کی جائے :زرعی ماہرین محکمہ زراعت پنجاب کے زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کومشورہ دیا ہے کہ ملک میں دالوں کی کمی پوری کرنے کے لئے مونگ کی کاشت کوفروغ دیںفیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)کیونکہ دالیں غذائی کمی کودورکرنے کے لئے اہم کرداراداکرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مونگ کا شمارخریف کی اہم دالوں میں ہوتا ہے ۔مونگ کی کاشت کے لئے گرم اور مرطوب آب وہواکی ضرورت ہوتی ہے ۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مونگ کی کاشت کے لئے جون کا پہلا ہفتہ ا نتہائی موزوں ہے جبکہ آبپاش علاقوں میں اس کی بوائی 15جون تا7جولائی تک کی جائے۔ذرائع دنیا

Published: Zarai Media Team
Peanut Cultivation in Pakistan, Punjab Agriculture Department

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More