مورخہ 10 تا 12 مئی 2013ء زرعی ہیلپ لائن بند رہے گی
تاریخ:08-05-2013
لاہور:زرعی میڈیا ڈاٹ کام: محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق سرکاری تعطیلات کے دوران مورخہ 10 تا 12 مئی 2013ء زرعی ہیلپ لائن بند رہے گی جبکہ 13 مئی 2013 ء سے زرعی ہیلپ لائن کے اوقات کار صبح 08:00بجے تا شام 08:00بجے ہوں گے۔کاشتکاران اوقات میں اپنے مسائل کے حل اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے 0800-15000 اور0800-29000پر مفت کال کر سکتے ہیں ۔
****