جدید ٹیکنالوجی کاشتکاروں تک پہنچائے بغیر زرعی ترقی ممکن نہیں

May 8th, 2013

جدید ٹیکنالوجی
جدید ٹیکنالوجی

ڈاکٹر اقرار احمد:

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان نے کہاہے کہ زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جبکہ علم و معلومات کاشتکاروں تک پہنچائے /http://zaraimedia.comفیصل آباد(اے پی پی) بغیر زرعی ترقی ممکن نہیں۔انہوں نے کہاکہ کتابی انفارمیشن کا کاشتکاروں کو کوئی فائدہ نہ پہنچ رہاہے ،ضرورت اس امر کی ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کاشتکاروں کی دہلیز تک پہنچانے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں۔

Published: Zarai Media Team

University of Agriculture Faisalabad (UAF), Agriculture in Pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More