کاشتکار بہتر پیداوار کیلئے اعلیٰ معیار کا مصدقہ بیج استعمال کریں،ماہرین

منگل 7 مئ 2013
Quality Seeds
Quality Seeds
ایوب زرعی تحقیقی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت و سائنسدانوں نے کہاہے کہ فصلوں کی بہتر پیداوار کیلئے اعلیٰ معیار کا بیج کلیدی حیثیت رکھتاہے . http://zaraimedia.comفیصل آباد: ایوب زرعی تحقیقی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت و سائنسدانوں نے کہاہے کہ فصلوں کی بہتر پیداوار کیلئے اعلیٰ معیار کا بیج کلیدی حیثیت رکھتاہے لہٰذا کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ ماہرین زراعت کی مشاورت سے تصدیق شدہ بیجوں کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ بمپرکراپس کا حصول ممکن ہو۔ ماہرین زراعت نے بتایاکہ ادارے میں اس ضمن میں فاؤنڈیشن سیڈ سیل قائم کیا گیا ہے جس کے زیر انتظام 11 زرعی تحقیقی اداروں میں فصلات اور سبزیوں کی نئےاقسام کے بیج تیار کر کے کسانوں کو مہیا کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع(اے پی پی)http://zaraimedia.com/

Published: Zarai Media Team
Agriculture Research, Agriculture in Pakistan, Pakistan Agriculture

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More