ملتان: محکمہ خوراک ملتان ڈویژن کے 3 اضلاع میں 4468.685میٹرک ٹن گندم خریدلی گئی تاہم ضلع لودھراں میں گندم کی خریداری کاعمل شرو ع نہ ہوسکا۔ محکمہ ملتان ڈویژن کے 3 اضلاع خانیوال،ملتان اور وہاڑی میں گندم خریداری کاعمل جاری ہے جبکہ لودھراں میں گندم کی خریداری کا عمل تاحال شروع نہیں ہوسکا۔اس ضمن میں ضلع ملتان میں 3626.185میٹر ک ٹن،وہاڑی میں 302.200میٹرک ٹن گندم خرید کی گئی ہے ۔محکمہ خوراک ذرائع کے مطابق ضلع لودھراں میں گندم کی خریداری کاعمل آج سے شروع ہوگا۔ذرائع (اے پی پی)