
ہزاروں لوگ مشروم کی کاشت اور برآمد ات سے کروڑوں کا زرمبادلہ کما رہے ہیں
فیصل آباد: مشروم کی بے شمار اقسام میں سے 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں جن میں سے 50 کے قریب بے حد لذیذ،50 درمیانے درجے کی ذائقہ دار اور 50 کم لذت کی حامل ہیں جن کی بیرون ملک برآمد کے ذریعے ہزاروں افراد ملک کے لیے کروڑوں روپے کا قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں۔