
ہفتہ 4 مئ 2013
1کروڑ 40لاکھ بیلز کی پیداوار کا ہدف رکھا گیا تھا: کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
کراچی: پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گزشتہ سیزن میں ملک بھر میں کپاس کی پیداوارہدف سے 11لاکھ بیلز کم ہوئی ہے ۔گزشتہ سیزن کے دوران کپاس کی 1کروڑ 40لاکھ بیلز کی پیداوار کا ہدف رکھا گیا تھا۔