خیبرپختونخواہ سے ڈیری فارمرزکی وفدکاویٹرنری یونیورسٹی کا دور ہ

kp-farmers2013May 04, 2013

لاہور::(زرعی میڈیا ڈاٹ کام) خیبرپختونخواہ سے ڈیری فارمرزکی وفدنے گذشتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہو رکا دور ہ کیا اوروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا سے ملاقات کی وائس چانسلر نے وفد کو یونیورسٹی کے تعلیمی و تحقیقی اور تو سعی سہولیات کے بارے بتایا وفد نے یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا بھی دورہ کیا

Agriculture in Pakistan,
Copy Rights @Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More