مچھلی کا زیادہ استعمال یادداشت کے لئے مفید ہے :ماہرین

    • جمعرات 2 مئ 2013

 

مچھلی یادداشت کے لئے مفید(Fish useful for memory)
مچھلی یادداشت کے لئے مفید(Fish useful for memory)

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سرخ گوشت سے پرہیز اور چکنائی والی مچھلی کا زیادہ استعمال بڑھاپے میں یادداشت کمزور یا ختم ہونے سے بچانے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔

امریکی ماہرین کا ماننا ہے کہ اومیگا فیٹ تھری سے بھرپور کھانے جیسے مچھلی اور مرغی وغیرہ کے زیادہ استعمال سے سوچنے اور یادداشت سے متعلق مسائل کا خطرہ 19فیصد تک کم ہو جاتا ہے ، جبکہ سرخ گوشت ،دودھ سے بنی مصنوعات کا محدود استعمال دماغی انتشار سے بچانے میں معاون ہوتا ہے ۔      ذرائع نیو یارک(نیٹ نیوز)

Published: Zarai Media Team
Fisheries
مچھلی یادداشت کے لئے مفید(Fish useful for memory)

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More