سلاد کا گملہ

سلاد کا گملہ
سلاد کا گملہ

جمعرات 2 مئ 2013

کھانے کی میز پر طرح طرح کے کھانے سجے ہوں اور ان کی خوشبو کھانے والوں کی بھوک کو چمکا رہی ہو،ایسے میںمیز کے عین درمیان ایک چھوٹا سا گملہ پڑا ہو جس میں خوشنما سبز پتوں پر مشتمل پودا تروتازہ دکھائی دے تو مہمانوں کو خوشگوار احساس تو ہوگا ہی لیکن اچانک آپ اس گملے میں لگے پودے کے پتوں کو نکال کر کھانا شروع کردیں تو آپ کا مہمان حیرانی میں ڈوب جائے گا۔ تب آپ انہیں یہ بتا کر اور بھی حیرت زدہ کرسکتے ہیں کہ یہ کوئی سجاوٹی پودا یا گملہ نہیں بلکہ سلاددان ہے ۔اس میں لگے پتے دراصل سلاد ہیں جو ہماری خوراک کا حصہ ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More