ایشیائی ترقیاتی بینک نہروں کی بحالی کیلئے سرمایہ کاری کرے گا

جمعرات 2 مئ 2013

Punjab Irrigation( نہروں کی بحالی)
Punjab Irrigation( نہروں کی بحالی)
ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان نے پنجاب میں پاک پتن کینال اور سلیمانکی بیراج کی بحالی کیلئے 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

کراچی:ا یشیائی ترقیا تی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ یہ رقم پاک پتن کینال اور اس سے ملحقہ نہروں کی بحالی اور سلیمانکی بیراج پر نئے دروازوں کی تنصیب پرخرچ کی جائیگی تاکہ پانی کے ضیاع میں کمی اور تقسیم کے نظام کو بہتر بنایا جاسکے ۔ ذرائع (این این آئی)

Published: Zarai Media Team
Irrigation

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More