آم کی پیداوار میں 28فیصد اضافہ ممکن ہے، ماہرین زراعت

منگل 30 اپريل 2013
Mango(آم)
Mango(آم)
جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ آم کی بیماریوں کا بروقت تدارک کر کے اس کی پیداوار میں 28 فیصد تک اضافہ کیا جاسکتا ہےفیصل آباد(اے پی پی)جبکہ آم کے پھولوں کے جھلساؤ کی بیماری سے آم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ اس بیماری کی پھپھوند کے
پھیلاؤ کےلیے 20سے 25ڈگری سینٹی گریڈ کا درجہ حرارت انتہائی موزوں ہوتا ہے نیز ہوا میں نمی کا تناسب 90فیصد تک ہونے سے بھی اس
بیماری کے پھیلاؤ میں مدد ملتی ہے جس سے آم کے پھول متاثر ہو کر خشک ہونے کے بعد جھڑنا شروع ہوجاتے ہیں اور پھل نہیں بن پاتا اس
لیے کاشتکار آم کے باغات پر کڑی نظر رکھیں اور اگر کسی قسم کی کوئی علامت ظاہر ہو تو فوری طور پر ماہرین زراعت سے مشورہ کیا
جائے۔
Published: Zarai Media Team
Pakistani Mango
Agriculture in Pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More