منہ کھر کی بیماری پر قابو پانے کے لئے پروگرام شروع

منہ کھر کی بیماری
منہ کھر کی بیماری
منگل 30 اپريل 2013
:عبدالباسط خان
اسلام آباد:  وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ایڈیشنل سیکرٹری عبدالباسط خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ
جانوروں میں منہ کھر کی بیماری پر قابو پانے کے لئے قومی پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کے لئے عالمی ادارہ برائے خوراک اور امریکی
ادارہ برائے زراعت کی معاونت حاصل ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اس بیماری سے سالانہ 70 لاکھ ڈالر مالیت کے جانور موت کے منہ
میں چلے جاتے ہیں۔ذرائع (آئی این پی)
Published: Zarai Media Team
Live Stock

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More