فارمیسی کونسل پاکستان کا ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ

Tuesday, 30 April 2013
فارمیسی کونسل پاکستان کا ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ
فارمیسی کونسل پاکستان کا ویٹرنری یونیورسٹی کا دورہ

لاہور:زرعی میڈیا ڈاٹ کام: فارمیسی کونسل پاکستان کے وفد نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے انسٹیٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز کا دورہ کیااور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا سے ملاقات کی سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نوازبھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد نے انسٹیٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز کے مختلف لیبارٹریوں ،لائبریری اور دیگر سہولیات کا بھی دورہ کیااور ان کے معیار کو سراہا۔ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز ڈاکٹر فرزانہ چوہدری نے وفد کو انسٹیٹیوٹ کے تعلیمی پروگراموں ،سہولیات اور کاوشوں سے آگاہ کیا۔

University of Veterinary and Animal Sciences,UVAS
Copy Rights @Zaraimedia.com

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More