اریگیشن کیڈی

30 APRIL 2013

irrigation caddy
irrigation caddy

گھریلو باغبانی کی دووجوہ ہیں ۔ایک شوق اور دوسری مہنگی سبزیاں خریدنے سے نجات لیکن یہ کوئی آسان کام نہیں ہے۔ وقت پر پانی دینا اس کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اس کے لیے اریگیشن کیڈی نے گھریلو کسانوں کے لیے آسانی فراہم کردی ہے آپ اپنے موبائل فون کی مددسے اریگیشن کیڈی کو دنیا کے کسی بھی کونے میں جاکر آپریٹ کرسکتے ہیں۔ اریگیشن کیڈی ہر کھیت کو اس کی ضرورت کے مطابق پانی دیتی ہے۔ ذرائع, دنیا نیوز

 

 

Published: Zarai Media Team

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More