چائے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،ورلڈبینک

Tea Price Up
Tea Price Up

پاکستان اوردیگر ممالک کی جانب سے طلب میں اضافے کی وجہ سے چائےکی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران چائے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطی، پاکستان اور روس کی جانب سے طلب میں خاص طورپر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بھارت بھی چائے کے بڑے خریداروں میں شامل ہے۔ چائے پیدا کرنے والے ممالک میں قدرتی آفات بھی اس کی قدر میں اضافے کا باعث بنی ہیں ۔ذرائع, دنیا نیوز

Tea

Published: Zarai Media Team

 

 

 

 

Agriculture in Pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More